سرکاری ادارےمحکمہ تعلیم

SEDHR PESRP EDU PK (ایس ای ڈی ایچ آر پنجاب)

5
(1)
SEDHR PESRP
sedhr.pesrp.edu.pk

SEDHR PESRP پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ہیومل ری سورس سسٹم ہے جس کی مدد سے سرکاری سکول کے اساتذہ کرام ابھی SEDHR LEAVE APPLICATION یعنی رخصت کی درخواستوں کے ساتھ ساتھ SEDHR Retirement یعنی E-Retirement اور اس کے علاوہ پنشن کی درخواستیں اونلائن کرتے ہیں۔

SEDHR PESRP ایچ آر کی ویب سائٹ

ایس ای ڈی ایچ آر پہلے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ پنجاب کی جانب سے sedhr.punjab.gov.pk ڈومین نیم پر کام کر رہا تھا۔ مگر اب ایسا نہیں ہے۔

گورنمنٹ آف پنجاب محکمہ تعلیم کی جانب سے سیکریٹری سکول ایجوکیشن پنجاب لاہور اور منسٹر رانا سکندر حیات صاحب کے حکم کے مطابق اور PESRP کی جانب سے SEDHR Punjab کو اب مستقل طور پر PESRP کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

SEDHR کا نیا لنک PESRP

ایس ای ڈی ایچ آر SEDHR اب پنجاب کی ڈومین کی بجائے پی ای ایس آر پی کی ڈومین پر شفٹ ہو چکا ہے یعنی اب SEDHR PESRP کی ویب سائٹ کو کھولنے کے لیے اپنے مبائل کے کروم یا کمیوٹر کے برائوزر میں SEDHR PESRP کی سائٹ کا لنک sedhr.pesrp.edu.pk لکھ کر کھولیں۔ اس کے بعد شناختی کارڈ نمبر اور پاسورڈ لگا کر لاگ ان کر لیں۔

sedhr.pesrp.edu.pk

sedhr.pesrp.edu.pk ویب سائٹ ایچ آر کو کھولنے کے لیے استعمال کی جائے گی ۔ اسی ویب سائٹ کے ذریعہ سے ملازمین جن کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے اپنی ریٹائرمنٹ، پنشن اور مختلف اقسام کی رخصت اپلائے کرتے ہیں۔

گزشتہ چند روز سے یہ ویب سائٹ شفٹنگ کے مراحل میں تھی جو کہ اب مکمل ہو چکا ہے چند دن میں ایچ آر پر موجود فائلز وغیرہ بھی کامیابی سے پنجاب انفارمیشن بورڈ لاہور کی طرف سے PMIU یعنی SEDHR PERSP پر شفٹ کر لی جائیں گی۔

SEDHR PESRP EDU

ایس ای ڈی ایچ آر SEDHR PESRP کی ویب سائٹ پر لاگن کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر اور SIS PESRP والا پاسورڈ استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر لاگن میں مسائل کا سامنا ہو تو SIS PESRP کا پاسورڈ ری سیٹ کر کے دوبارہ لگائیں لگ جائے گا۔

SEDHR PESRP میں بہت سارے آپشنز موجود ہیں جن کی مدد سے اساتذہ کرام مختلف نوعیت کی درخواستیں آنلائن کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہمارے اس آرٹیکل کو پڑھیں SEDHR PUNJAB – Website Login

اس تحریر پر ریٹنگ کیجے

ریٹنگ 5 / 5. 1

سید حسن

بتانے کو تو لوگ علم کا پہاڑ بھی بتاتے ہیں مگر میرا مختصر سا تعارف بس اتنا ہے کہ قلمی نام سید حسن، تعلق پاکستان، پنجاب سے ہے۔ کمپیوٹر پروگرامنگ اور بلاگنگ سے کافی پرانی شناسائی ہے اور کمپیوٹر کے علوم میں طالب علم کی حیثیت سے ابھی تک صرف ماسٹر تک کی تعلیم حاصل کر سکا ہوں۔ www.urdumea.com کو میری کم علمی کا ایک ثبوت سمجھیں اس کے علاوہ www.syedhassan.online بھی ایک اور ناکام کوشش ہے۔ پڑھا لکھا نہیں ہوں مگر کم پڑھ ہوں اور پڑھنے لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ اگر میری یہ کوششیں آپ کی نظروں کے سامنے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کی علمی طبیعت پر ناگوار نہیں ہوں گیں۔ میرا وٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vao9P1O9cDDiBJ76eL0K

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Discover more from Urdumea.com

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading